ویب ڈیسک: ایچ ای سی نے 2 سالہ بی اے اور بی ایس سی پروگرام ختم کر دئیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دو سالہ بی اے اور ایم اے کا خاتمہ کر دیا گیا۔ اس لیے جن والدین کے بچوں نے ابھی انٹر کیا ہے وہ بچوں کو بی اے اور بی ایس سی پروگرام میں داخل مت کرائیں
کیونکہ وہ ڈگریاں اب ایچ ای سی تصدیق نہیں کرے گی۔