ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں بی ایس آنرز میں داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹیں آویزاں

ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں بی ایس آنرز میں داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹیں آویزاں
کیپشن: ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں بی ایس آنرز میں داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹیں آویزاں

ویب ڈیسک: ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں بی ایس آنرز میں داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹیں آویزاں کردی گئی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق ہوم اکنامکس یونیورسٹی نے ایم ایس اور ایم فل میں داخلوں کی میرٹ لسٹ بھی جاری کر دی۔

بی ایس آنرز کے 24 ڈگری پروگرامز میں داخلوں کی میرٹ لسٹیں جاری کی گئی ہیں۔ میرٹ لسٹ میں شامل طالبات کو 16 اگست تک فیس جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ 

یونیورسٹی انتظامیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ طالبات ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر میرٹ لسٹیں دیکھ سکتی ہیں۔

Watch Live Public News