(ویب ڈیسک ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب نواز شریف کا تھا ہے اور رہے گا۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کے متوالوں کو شیر کی جیت خوشی مبارک ہو، مریم نواز کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کی عوام نے ایک بار پھر فیصلہ سنا دیا پنجاب صرف نواز شریف کا ہے۔