پاکستان سپرلیگ کے سپر مقابلے جاری، لاہور قلندر کا فاتحانہ آغاز،پ شاورزلمی کوشکست دے دی،141 رنزکا ہدف6 وکٹوں کے نقصان پرپورا کر لیا
مریم نوازکا ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی الیکشن کرانے کا مطالبہ، ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ الیکشن کمیشن عملہ لاپتہ ہوا، ن لیگ نے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے کی کوشش نا کام بنادی
نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی کامیابی، جشن میں وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک بھی شریک ہوئے
این اے221 تھرپارکر میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم، پیپلز پارٹی اورپی ٹی آئی سمیت 12 امیدوار مدمقابل، 95 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس،13 حساس قرار
ن لیگ دھونس، دھاندلی، تشدد کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، شبلی فراز کہتے ہیں الیکشن کمیشن ڈسکہ انتخابات کی تحقیقات کررہا ہے، منگل تک حقائق سامنے آجائیں گے