پی ٹی آئی کا مبینہ دھاندلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا مبینہ دھاندلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق   پاکستان تحریک انصاف نے مبینہ دھاندلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بھرپور مزاحمت کا فیصلہ کیا۔   پی ٹی آئی کی جانب سے  مبینہ دھاندلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع  نے بتایا ہے کہ   پی ٹی آئی قانونی چارہ جوئی کے ساتھ ساتھ احتجاج بھی کرے گی،   پنجاب سمیت ملک بھر میں احتجاج کا شیڈیول جلد جاری کیا جائے گا، پی ٹی آئی تحصیلوں کی سطح پر احتجاج کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے  کہ   پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)   نے  اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Watch Live Public News