پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،21جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،21جون 2021

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عثمان کاکڑ انتقال کر گئے۔ عثمان کاکڑ کو گزشتہ روز برین ہیمرج ہوا تھا

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر گاڑی لے کر خود اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل پڑے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مون سون سیزن کی آمد سے قبل نالوں کی صفائی کا کام مکمل کرنے کا حکم دے دیا

سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے قومی معاملات پر واضح رائے کا اظہار کر کے اُن کا درست حل پیش کیا ہے جس سے ایک مرتبہ پھر حقیقت پسندانہ اور دوٹوک موقف سامنے آیا جسے ہر فورم پر سراہا جا رہا ہے

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پچیس فیصد مہنگائی کہاں ہے؟ مہنگائی ساڑھے گیارہ فیصد ہے۔ فوڈ انفلیشن تیرہ فیصد ہے کیونکہ پاکستان فوڈ کا نیٹ امپورٹر بن گیا ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔