راولپنڈی میں جمعہ اور ہفتہ کاروباری مراکز بند رکھنے کی منظوری

راولپنڈی میں جمعہ اور ہفتہ کاروباری مراکز بند رکھنے کی منظوری

راولپنڈی (پبلک نیوز) راولپنڈی میں جمعہ اور ہفتہ کاروباری مراکز بند رکھنے کی منظوری دے دی گئی۔ پنجاب حکومت نے  پابندی کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرراولپنڈی نے جمعہ اورہفتہ کاروباری مراکزبند کرنے کی درخواست کی تھی۔ راولپنڈی میں تمام کاروباری مراکز ہفتہ اوراتوار کی بجائےجمعہ اورہفتہ بند رہیں گے۔

کورونا ایس اوپیز پرعملدرآمد کرواتے ہوئے اتوار کو کاروباری مراکز کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔