انہوں نے کارکنان کو ہدیات کی ہے کہ اپنے اپنے شہروں میں نکل کر احتجاج کرے۔ فرخ حبیب نے الزام عائد کیا کہ شیریں مزاری کو انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا ہے جو مقدمہ بنایاگیا ہے اس میں کبھی انکو نہ انکوائری اور تحقیقات کے لئے سمن بھیجا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ شریں مزاری کی بوگس مقدمہ میں گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں بازیابی کی درخواست دائر کرنے جارہے ہے۔ امید ہے عدالت دن کی روشنی میں حکومتی انتقامی کاروائی کا نشانہ بننے والی شیریں مزاری کے بازیابی کا حکم جاری کرے گی۔شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف تمام کارکنان کو ملک گیر اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کی کال دے دی گئی ہے۔ اپنے اپنے شہروں میں نکل کر احتجاج کرے۔
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) May 21, 2022
شیریں مزاری کو انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا ہے جو مقدمہ بنایاگیا ہے اس میں کبھی انکو نہ انکوائری اور تحقیقات کے لئے سمن بیجھا گیا۔
شریں مزاری کی بوگس مقدمہ میں گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں بازیابی کی درخواست دائر کرنے جارہے ہے۔ امید ہے عدالت دن کی روشنی میں حکومتی انتقامی کاروائی کا نشانہ بننے والی شیریں مزاری کے بازیابی کا حکم جاری کرے گی۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) May 21, 2022