خیبرپختونخوامیں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ

خیبرپختونخوامیں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ

(ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوامیں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ ہوگیا۔

محکمہ صحت کے مطابق  خیبرپختونخو کےاضلاع ڈیرہ اسماعیل خان سے پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی۔ ڈی آئی خان کی یونین کونسل لچرہ میں تین سال نوماہ کے عمر کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔

پاکستان کی قومی لیبارٹری نے سال رواں کے پہلے پولیو کیس کی تصدیق کردی۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو کے 11کیسز سامنے آئے تھے، گزشتہ سال صوبے میں 22جبکہ رواں سال پولیوکا ایک کیس سامنے آچکا ہیں۔

Watch Live Public News