کورونا وائرس: 8 سے 12 فیصد شرح والے علاقوں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا وائرس: 8 سے 12 فیصد شرح والے علاقوں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور (پبلک نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوش اعوان نے کہا کہ ہے کہ کورونا وائرس کی جن علاقوں میں شرح 8 سے 12 فیصد ہے وہاں پر سخت لاک ڈاؤن کرنے جا رہا ہے ہیں۔

پریس کانفرنس کے دوران انھوں نے واضح کیا کہ مزارات کی فوری طور پر بندش کے حوالے سے محکمہ اوقاف کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ 300 لوگوں تک آؤٹ ڈور شادیو کی اجازت دی گئی ہے لیکن تقریبات کو مانیٹر کیا جائے گا۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔