مہنگائی سے تنگ دلہا موٹر سائیکل پر دلہن لینے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

مہنگائی سے تنگ دلہا موٹر سائیکل پر دلہن لینے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

پاکپتن میں انوکھی شادی، دلہا میاں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر دلہن کو لینے پہنچ گیا.

پاکپتن کے علاقے شاہد نگر کا دلہا موٹر سائیکل چلا کر دلہن کو لینے پہنچ گیا . میرج ہال پہنچنے پر موٹر سائیکل سوار دلہےکا بینڈ باجوں سے پر تپاک استقبال کیا گیا. دلہے شاہ زیب کو موٹر سائیکل پر دیکھ کر مہمان اور باراتی سب خوشی سے نہال ہوگئے. انوکھی اور دلچسپ شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی.

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔