وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا کا اعلامیہ جاری، وزیر اعظم عمران خان کا مسائل کو مذاکرات سے حل کرنے زور، دونوں ممالک سارک چارٹر کےتحت علاقائی تعاون بڑھانے پر اتفاق، وزیر اعظم نےپرتپاک استقبال پر سری لنکن ہم منصب کا شکریہ ادا کیا، دونوں ممالک نے سیاحت،سرمایہ کاری تعلیم ٹیکنالوجی کےشعبوں میں مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے، وزیر اعظم کی سری لنکن ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت،اس طرح کی افواہیں بے بنیاد ہیں جن کا حقیقت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں، پی ٹی آئی کے تمام اراکین پارٹی کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے، پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی عمران خان کے سپاہی ہیں یہ بکنے والے نہیں، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود کی پی ٹی آئی کے بعض اراکین اسمبلی کا پارٹی سے اختلاف سے متعلق افواہوں کی سختی سے تردیدپاکستان میں جہاں بھی الیکشن ہوئے ہیں وہاں پر حکومت و عبرت ناک شکست ہوئی ہے، یہ قوم کا عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے، کیونکہ قوم کہہ رہی ہے کہ چوروں کی حکومت میں چینی 50 روپے کلو دے رہا تھا، اب ایماندار کے دور میں وہ چینی 100 روپے کلو میں نہیں مل رہی، رکن پنجاب اسمبلی حسن مرتضیٰ کی اجلاس میں تقریراسلام آباد مسرور خان نےاوگرا چیئرمین چارج سنبھال لیا، مسرور خان بطور سینئر ایگزیکٹو اور بہترین پالیسی ساز اپنی صلاحیتیں منوا چکے ہیں پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کے خلاف 6وکٹوں سے فتح، پشاور زلمی نے 194رنز کاہدف4وکٹوں کے نقصان پرحاصل کر لیا، کیڈمور 53اورامام الحق نے 48 رنزبنائے۔