ان کا مزید کہنا تھا کہ انسانی بحران سے لاکھوں افغانوں، خاص طور پر بچوں کو بھوک سے مرنے کا خطرہ لاحق ہے۔I will add my voice also and want people to join an international initiative to raise awareness about the humanitarian crisis unfolding in Afghanistan, putting at risk of starvation millions of Afghans, especially children. #SaveAfghanLives pic.twitter.com/HFrsAOfZSm
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 23, 2022
اسلام آباد ( پبلک نیوز) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران کی عالمی سطح پر آگاہی مہم میں اس معاملہ پر اپنی آواز اٹھاتا رہوں گا۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ ٹویٹ میں کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں لوگ افغانستان میں انسانی بحران کی آگاہی کے لیے بین الاقوامی اقدام میں شامل ہوں۔