(ویب ڈیسک) شکیل خان دنیا کرکٹ کا ایک بڑا نام بابر اعظم جس کو پوری دنیا میں مقبولیت حاصل ہے۔ ان کے فینز دنیا کے ہر کونے میں موجود ہیں لیکن کچھ وقت سے قومی کھلاڑی بابر اعظم تنقید کا شکار ہیں مگر ان کےچاہنے والے ان پر تنقید کے حامی نہیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر کھیلنے کے لئے بنگلہ دیش موجود ہیں اور وہ رنگپور رائیڈرز کی ٹیم میں شامل ہیں ، بابر اعظم نےاسٹرائیکرز کے خلاف شاندار اننگز کھیلتے نصف سنچری بنائی اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور ان کی اس زبردست پرفامنس کی بدولت بابر اعظم کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔
رنگپور کے کپتان نورالحسن سوہن نے ٹاس کے دوران بابر کی پلیئنگ الیون میں شمولیت کا اعتماد سے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ، "ظاہر ہے کہ کنگ بابر میچ میں شامل ہیں۔"
— Hassan II (@Mediaa009) January 23, 2024
سلہٹ اسٹرائیکرز نے پہلے بیٹنگ کرنے کے لیے کہے جانے کے بعد 120 رنز کے مجموعی اسکور کیا اور اس نے پہلی اننگز میں آٹھ وکٹیں گنوائیں۔ایک شاندار لمحہ اس وقت پیش آیا جب باؤنڈری پر تعینات بابر اعظم نے آخری اوور میں دوشن ہیمنتھا کو آؤٹ کرنے کے لیے دوڑتے ہوئے، گیند کو واپس لے کر اور براہ راست ہٹ لگا کر شاندار ایتھلیٹکزم کا مظاہرہ کیا۔
Babar Azam's direct hit results in a brilliant run-out of Dushan Hemantha ????#BPL2024 #BabarAzam????pic.twitter.com/cXqLr8glKV
— Cricket Pakistan (@cricketpakcompk) January 23, 2024
بابر اعظم کے میدان میں آتے ہی سٹیڈیم کا ماحول گرم جشی میں تبدیل ہو گیا، شائقین کرکٹ کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور ہجوم 'بابر بابر' کے نعروں سے گونج اٹھا۔
A fan From Dhaka Bangladesh ???????? sent me this & want to meet you @babarazam258 please be kind as Always ❤️ #BabarAzam???? pic.twitter.com/QH5qhWKbML
— Majid Majeed (@majidmajeed83) January 23, 2024
Insane Stardom????..we so massive !!! ????
— Zaby :) (@OverThinkerSays) January 23, 2024
Be it Pindi, Karachi, Lahore, Melbourne, Cape town, Kolkatta, Colombo or Christchurch…. Loud Cheers just follow him like a shadow. #BabarAzam???? #BPL24 pic.twitter.com/mZT323BAKD
Classy innings from #BabarAzam in his 1st #BPL Match and took Rangpur Riders over finishing line.. 56* on 49..???????????? pic.twitter.com/pQO6z8qUVk
— Shakeel Khan Khattak (@ShakeelktkKhan) January 23, 2024