پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 23 جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے، 23 جولائی 2021
پیر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ،امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ سرکاری اور نجی سیکٹر میں 50 فیصد اسٹاف حاضر ہوگا سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر بغیر اجازت کھالیں اکھٹی کرنے پر کارروائی کی گئی۔ لاہور پولیس نے بغیر اجازت کھالیں اکھٹی کرنے پر عید کے روز 44 مقدمات درج کئے ہدایتکار و میزبان یاسر حسین اور اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں ننھے محمان کی آمد ہوئی ہے۔ ان کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے شہریوں کی جانب بسیار خوری جاری، شہر کے مختلف ہسپتالوں گیسٹرو اور معدے کی انفیکشن کے ہزاروں مریض رپورٹ ہو گئے نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری ہونے والے تازہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا سے 11مریض جابحق ہو گئے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔