پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انشا اللہ ایک دن آئےگا کے کشمیر کے لوگوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔ کشمیر ی پاکستان کے ساتھ رہنا چاہے ہیں یا آزاد ہم ریفرینڈم کارئیں گے کشمیر کے لوگ خود فیصلہ کریں گے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 25 جولائی آزاد کشمیر کے لیے امتحان ہے۔ الیکشن شفاف ہوئے تو پیپلزپارٹی جیت جائے گی۔ کشمیری جنگ کا کہیں گے تو جنگ کریں گے امن کا کہیں گے تو امن کریں گے۔ کسی کٹھ پتلی کو کشمیر کا سودا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے کشمیر پر ریفرنڈم کرانے کے اعلان پر مولانا فضل الرحمان کا رد عمل انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کشمیری فروشی کے ہمارے دعوؤں پہ مہر ثبت کر دی ہے آزاد کشمیر انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز۔ آزاد کشمیر میں انتخابی مہم رات 12 بجے کے بعد روک دی جائے گی۔ 45 انتخابی نشستیں، 32 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنے نمائندے چنیں گے۔ مختلف جماعتوں نے بڑے سیاسی پہلوان بھی اکھاڑے میں اتار دیئے پیر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ،امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ سرکاری اور نجی سیکٹر میں 50 فیصد اسٹاف حاضر ہوگا