پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،24 جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،24 جولائی 2021
شادی ہالز ایسوسی ایشن نے سندھ حکومت ملک گہر احتجاج دھمکی دیدی. سندھ میں شادی ہالز بند کرنے کے فیصلے پر شادی ہالز ایسوسی ایشن کا ردعمل بھی آ گیا پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انشا اللہ ایک دن آئےگا کے کشمیر کے لوگوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔ کشمیر ی پاکستان کے ساتھ رہنا چاہے ہیں یا آزاد ہم ریفرینڈم کارئیں گے کشمیر کے لوگ خود فیصلہ کریں گے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 25 جولائی آزاد کشمیر کے لیے امتحان ہے۔ الیکشن شفاف ہوئے تو پیپلزپارٹی جیت جائے گی۔ کشمیری جنگ کا کہیں گے تو جنگ کریں گے امن کا کہیں گے تو امن کریں گے۔ کسی کٹھ پتلی کو کشمیر کا سودا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے کشمیر پر ریفرنڈم کرانے کے اعلان پر مولانا فضل الرحمان کا رد عمل انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کشمیری فروشی کے ہمارے دعوؤں پہ مہر ثبت کر دی ہے آزاد کشمیر انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز۔ آزاد کشمیر میں انتخابی مہم رات 12 بجے کے بعد روک دی جائے گی۔ 45 انتخابی نشستیں، 32 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنے نمائندے چنیں گے۔ مختلف جماعتوں نے بڑے سیاسی پہلوان بھی اکھاڑے میں اتار دیئے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔