جوہر ٹاون دھماکہ میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ دھماکے میں ممکنہ طور پر استعمال ہونے والی گاڑی کی تفصیلات پبلک نیوز نے حاصل کر لیںپاکستان کو فیٹف گرے لسٹ سے نکالنے یا نام برقرار رکھنے کے معاملہ پر وزارت خزانہ نے وضاحت دیدی ہے۔ ایف اے ٹی ایف پاکستان سے متعلق اگلے لائحہ عمل کا اعلان 25 جون کو کرے گا وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اسٹا ایچ ای سی کے لیے 100 ارب روپے سے زائد رکھے گئے۔ کوشش ہے بچوں کا سال ضائع نہ ہو۔ پہلی بار مدارس کی تعلیم بہتر کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے گئے پاکستان کے قومی ادارہ صحت کی جانب سے ’پاک ویک‘ ویکسین کی دوسری کھیپ بھی تیار کر لی گئی ہےوزیر اعظم عمران خان اپنے دیئے گئے بیانات کی وجہ سے ہمیشہ سے مشہور رہے ہیں۔ حال ہی میں انھوں نے امریکی ٹی وی کو ایک انٹرویو دیا جس میں امریکہ کو اڈے دیئے جانے سے متعلق سوال پر’ابسلوٹلی ناٹ‘ سے جواب دیا جو سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرتا رہا