خیال رہے کہ گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 286روپے 56 پیسے پر بند ہوا تھا۔Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/Rh50JMrnGa pic.twitter.com/86RN7ScO7W
— SBP (@StateBank_Pak) May 23, 2023
کراچی : اوپن مارکیٹ میں ڈالر 308 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 308 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے اضافے سے 332 روپے کا ہوگیا، برطانوی پاؤنڈ 2 روپے اضافے سے 384 روپے کا ہوگیا، اماراتی درہم 10 پیسے اضافے سے 84 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔ سعودی ریال 75 پیسے اضافے سے82 روپے 25 پیسے پر آگیا۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں59 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 287 روپے15 پیسے پربند ہوا۔