سونے کی قیمت بےقابو، آج بھی بڑا اضافہ

سونے کی قیمت بےقابو، آج بھی بڑا اضافہ
کیپشن: Gold price uncontrollable, big increase today

ویب ڈیسک: سونے کی قیمت آؤٹ آف کنٹرول ہوگئی۔ آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہوگیا۔ جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار 590روپے ہوگئی ہے۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2355 ڈالر کا ہوگیا۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 2850 روپے پر مستحکم ہے۔

Watch Live Public News