ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

(ویب ڈیسک )  ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1100 کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت  بڑھ کر 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔  10 گرام سونے کی قیمت میں 944 روپے اضافے  سے 2 لاکھ 9 ہزار534 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر اضافے سے 2344 ڈالر فی اونس ہے۔

Watch Live Public News