عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔

تفصیلات کےمطابقفی تولہ سونا 7ہزار 900روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 236 روپے پر پہنچ گئی جبکہ 6773روپے اضافےکیساتھ 10گرام سونے کے نرخ 3لاکھ92ہزار6روپے ہو گئے ۔

عالمی مارکیٹ میں79ڈالر اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت 4347ڈالر ہو گئی۔

اسی طرح 140روپے اضافےکیساتھ ایک تولہ چاندی کی قیمت 6942روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام چاندی 120 روپے اضافے سے 5951 روپے ہوگئی ۔

عالمی مارکیٹ میں چاندی 1.40 ڈالر اضافے سے 64.64 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Watch Live Public News