عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہو گیا

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہو گیا
کیپشن: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہو گیا

ویب ڈیسک: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4ہزار روپے سستا ہو گیا۔ جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ49ہزار336روپے ہو گئی۔ اسی طرح 3429روپے کمی کے بعد 10گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ85ہزار233روپے ہو گئی ۔ عالمی مارکیٹ میں 40ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 4268روپے ہو گئی۔ 

دوسری جانب، ایک تولہ چاندی کی قیمت 6802روپے اور 10 گرام چاندی 5831 روپے پر مستحکم رہی۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی 63.23 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

Watch Live Public News