سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ 

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ 
کیپشن: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ 

ویب ڈیسک: کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونا 6 ہزار 900 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 914 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 94 ہزار 663 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

Watch Live Public News