پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 25 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے، 25 فروری 2021
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کا ملکی سیاسی صورت حال، سینٹ انتخابات، حکومت مخالف تحریک اور پی ڈی ایم کے فیصلوں پرتبادلہ خیال کیاپی آئی اے نے جنوبی پنجاب رحیم یار خان کے لیے پروازوں کا آپریشن دوبارہ شروع کردیا، کراچی رحیم یار خان کراچی ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، پی آئی اے نے رحیم یار خان کے لئے یک طرفہ کرایہ 8800روپے مقرر کردیا، پی آئی اے نے کورونا وائرس کے باعث چترال کیلئے معطل کی گئی پروازیں بحال کردیالحمداللہ! ملکی وسائل سے بجلی پیداوارپراہم سنگل میل عبور، 250میگاواٹ کے 4سولرپاورپراجیکٹس کا فنانشل کلوزہوگیا، 4سولرپراجیکٹس سے 148ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہورہی ہے، 4سولرپاورپراجیکٹس کی سالانہ پیداوار 494.427 گیگاواٹ ہوگی، وفاقی وزیرعمر ایوب کا ٹویٹاسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز سے میچ کی جیت چھین لی، 197 رنز کا بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے اپنے جیت کا اعلان کیا، الیکس ہیلز 46،فہیم اشرف نے25 رنزبنائے، عمادوسیم، محمدعامر، وقاص مقصود کی ایک،ایک وکٹفیصل آباد میں پیرے کی جھوک میں نوجوان نے لڑکی کوقتل کر کے خودکشی کر لی، 18 سالہ اکمل پندرہ سالہ صائمہ سے شادی کرنا چاہتا تھا، رشتہ نہ ملنے پر اکمل نے صائمہ پر فائرنگ کے بعد خود کو گولی ماری

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔