صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال اور سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کے متعلق گورنر ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدمات اسد عمر نے شرکت کی پی آئی اے اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سکردو ائیرپورٹ پر ایک روز میں 6 پروازوں کی آمد۔ دور افتادہ علاقہ سمجھے جانے والا سکردو گزشتہ سال تک ہفتے کی صرف 5 پروازوں کا استقبال کرتا تھا آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے الیکشن کے سلسلہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے گی گئی۔ 2000 ہزار سے زائد پولیس افسران و جوان و قومی رضا کاران الرٹ رہ کر ڈیوٹی سرانجام دیں گے افغانستان کے مختلف صوبوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ کرفیو سے پرتشدد حالات اور طالبان کے مختلف غیرقانونی اقدام پر پانے کی کوشش کی جائے گی۔ دریائے چناب میں دوست محمد پل بھوانہ کے قریب کشتی الٹ گئی۔ 3 خواتین بچوں سمیت 8 افراد ڈوب گئے، ریسکیو آپریشن جاری ہے