پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات9بجے،24مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات9بجے،24مئی2021
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا خصوصی اجلاس، رواں سال کسی بھی سٹوڈنٹ کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ، امتحانات تمام کلاسز کے ہر صورت ہوں گے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجز کے تمام طلباء کوویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔شاہد آفریدی کمر کی انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچ نہیں کھیلیں گے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن سے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو باہر کر دیا گیا ہے۔پشاور چڑیا گھر میں چار ننھے مہمانوں کی آمد، ہاگ ہرن، گرے کورال اور ییلو ہرن(زردہرن) نے بچو کو جنم دے دیا۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔