واضح رہے کہ گزشتہ روز پولیس اہلکاروں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے ایک ٹھیلے سے کھانا کھایا اور رقم ادا نہیں کی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے غم و غصے کا مظاہرہ کیا گیا تھا.سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی ادائیگی کیے بغیر کھانے کا سامان لینے کی شکایت پر سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس، چاروں اہلکار کلوز لائن، چارج شیٹ کردیا گیا۔ سی پی او راولپنڈی فوری طور ٹھیلے والے کے پاس پہنچ گئے، رقم ادا کی اور معذرت کا اظہار کیا۔ @ahsanpsp @OfficialDPRPP @Rporwp pic.twitter.com/btzcpOEq84
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) September 23, 2021
راولپنڈی پولیس کے اہلکار ڈیوٹی کے دوران مفت میں کھانا کھا کر کیا بتانا چاہتے ہیں؟
— Muzamil Shafique (@muzamilshafiqu) September 23, 2021
کمرشل مارکیٹ میں ٹیگ 06 گاڑی کی ویڈیو موصول ہوئی امید ہے ان پر ایکشن ہوگا۔
امید تو یہی ہے کہ غریب شہری کو ڈرا کر ایک ویڈیو سامنے آئے گی جس میں وہ کہے گا جس مجھے پیسے دیے ہیں۔ @RwpPolice @ahsanpsp pic.twitter.com/MYIBfTLVSB