ملک میں کورونا کے مزید 92 مریض چل بسے

ملک میں کورونا کے مزید 92 مریض چل بسے
اسلام آباد ( پبلک نیوز ) ملک میں کورونا کے مزید 92 مریض چل بسے، اموات کی تعداد 20 ہزار 400 ہو گئی، ایک دن میں 2 ہزار 253 نئے کیسز رپورٹ، مجموعی کیسز9 لاکھ 4 ہزار تک جا پہنچے،، 8 لاکھ 20 ہزار 494 افراد صحت یاب ہو چکے۔۔ فعال کیسز کی تعداد 63 ہزار 106 ہو گئی۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکےتازہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹےمیں92اموات،2ہزار253نئےکیسزرپورٹ ہوئے ہیں ٗ ملک میں مثبت کیسزکی شرح4عشاریہ82رپورٹ کی گئی جبکہ گزشتہ24گھنٹےمیں46ہزار726ٹیسٹ کئےگئے ٗملک میں کوروناسےاموات کی تعداد20ہزار400ہوگئی،کورونامتاثرین کی تعداد9لاکھ5ہزار852ہوگئی۔پنجاب میں9839اورسندھ میں4936 اموات ہوئیں،‏خیبرپختونخوامیں3970اور‏اسلام آبادمیں746 اموات ہوئیں ،‏بلوچستان270اور‏گلگت بلتستان107اموات ہوئیں،‏آزادکشمیرمیں کورونا سےاموات کی تعداد532ہوگئی۔

Watch Live Public News