پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،26نومبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،26نومبر 2021
پیٹرولیم ڈویژن اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان 20 دفعہ آئی ایم ایف کے پاس جاچکا ہے۔ ہم اسی سائیکل میں پھنسے ہوئے ہیں اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانزک میں میاں ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ثابت ہوگئی ہے، جلد فرانزک رپورٹ منظر عام پر لا رہے ہیں مریم نواز کے انکشافات پر وزارت اطلاعات و نشریات کی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی شرح سود میں اضافے کا اثر، مسلسل چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی رہی، انڈیکس 427 پوائنٹس کم ہو کر 43 ہزار 935 پر بند ہوا۔ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔