انٹربینک میں ڈالر 43 پیسےمہنگا، 174 روپے سے تجاوزکرگیا ،اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر174روپے43پیسےکی نئی بلند ترین سطح پربندہوا پاکستان اوربھارت مسئلہ کشمیرحل کرلیں توہماراکوئی جھگڑانہیں،ہم اچھے ہمسائے کی طرح آگے بڑھ سکتےہیں،وزیر اعظم کا مسئلہ کمشیر مل بیٹھ کر حل کرنےپرزور،کہا گزشتہ روز پاکستان نے ورلدکپ میچ میں بھارت کو ہرایا،ہندوستان کے ساتھ کرکٹ کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنرکی جی ایچ کیو میں ملاقات،علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال اورافغانستان میں امن واستحکام کےحوالے سےتبادلہ خیال شہبازشریف کاآئی ایم ایف شرائط پارلیمنٹ میں لانےکامطالبہ، کہاڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ قومی معیشت کوبرباد کررہاہے،حکمران مجرمانہ خاموشی اختیارکیےہوئےہیں،آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کرنے کا نتیجہ قوم مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کی صورت بھگت رہی ہے عمران خان کے ہوتے ہوئے نہ مہنگائی ختم ہو سکتی ہے اور نہ ہی پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نکل سکتا ہے ، مریم اورنگزیب کا ٹویٹ ،کہاوزیر اعظم استعفیٰ دے دیں، پاکستان گرے لسٹ سے بھی نکل جائے گا