اسلام آباد پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وقوعہ کے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ بنی گالہ کے علاقہ نیو مل میں گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش کیا۔ فائرنگ سے دو افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں راشداور ارشد شامل ہیں۔تھانہ بنی گالہ کے علاقہ میں گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ
— Islamabad Police (@ICT_Police) September 25, 2021
فائرنگ کے افسوسناک واقعے سے دو افراد کی موت واقع ہوگئی ہے۔ پولیس کے سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ وقوعہ کے متعلق تحقیقات جاری ہیں، ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔#IslamabadPolice
اسلام آباد (ویب ڈیسک) تھانہ بنی گالہ کے علاقہ میں گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ، دو افراد جاں بحق، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اسلام آباد پولیس کے آفیشل ہینڈل سے جاری کردہ ٹویٹ میں کہا گیا کہ فائرنگ کے افسوسناک واقعے سے دو افراد کی موت واقع ہوگئی ہے۔ پولیس کے سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے ہیں۔