ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے پاکستان کے تشخص کو نقصان پہنچایا، شارٹ فلم فیسٹیول سے پاکستان کا مثبت تشخص اجاگرکیا جائےگا وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری غلط راستے پر چل پڑی تھی مگر اب ایک نئی شروعات کر رہے ہیں پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ رائے عامہ ہموار کرنے کیلئے میڈیا دنیا بھر کی ریاستوں کے پاس اہم ذریعہ ہے۔ اے پی پی، ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کو اگست تک ڈیجیٹلائز کرنے کا آغاز کریں گے کامیاب جوان پروگرام کے ذریعہ نوجوانوں کی مالی اور تکنیکی معاونت، حکومت کے نوجوانوں کیلئے اقدامات کے نتائج سامنے آنے لگے۔ ہزاروں نوجوانوں کو تکنیکی معاونت کے بعد روزگار کے مواقع مل گئے۔ ایبٹ آباد کا بےروزگار نوجوان ای کامرس بزنس سے ڈالرز کمانے لگا مغربی ممالک میں بیٹھ کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف پاکستان کا بڑا اقدام