وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ “روشن اپنا گھر اسکیم” کے پیچھے بینک کی گارنٹی ہوگی۔ اس کے تحت اوورسیز پاکستانیوں کو گھر پر قبضہ کا خوف نہیں ہو گا ایک دلکش اور پرکشش شخصیت کروڑوں آنکھوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔ ایک اور بھی جملہ عمومی طور پر بولا جاتا ہے کہ خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے تو یہ سراسر غلط ہو گا پاکستان نے اس سال پہلی بار درآمدات سے زیادہ موبائل فون تیار کیے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے اعدادوشمار جاری کر دیئے مہنگائی میں پھر اضافہ۔ ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.22 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح 12.67 فیصد تک پہنچ گئی محکمہ تعلیم سندھ کا پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ، 100 فیصد ویکسی نیٹڈ اسٹاف والے اسکول ہفتے میں 6 دن کھولے جاسکیں گے