پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 27 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 27 فروری 2021
پلوامہ ڈرامے پربھارت کی عبرتناک شکست کےدوسال مکمل، 26 فروری 2019کو مودی سرکار نے پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کا جھوٹا دعویٰ کیا، بھارتی طیارے پاک فضائیہ سے بچنے کیلئے پے لوڈ گرا کربھاگ نکلےآپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے دو سال مکمل ہونے پر اسلام آباد ایئرہیڈکوارٹرز میں خصوصی تقریب، پاک فضائیہ کے طیاروں کا شاندار فلائی پاسٹ، ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان کا خطاب، کہا پاکستان ایک پرامن ملک ہے بھارتی طیارے گرانے کو دو سال مکمل، وزیراعظم عمران خان کی قوم کو مبارکباد اور فوج کو سلام، کہتے ہیں بطور قابل فخر اور پراعتماد قوم ہم نے اپنی مرضی کے وقت اور جگہ پر عزم کے ساتھ جواب دیا لڑائی تب ہوتی ہے، جب امن نہیں ہوتا، امن ہونا چاہیے، بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کا یہ اہم بیان پہلی بار منظر عام پر آگیا، کہا پیراشوٹ سے نیچے آتے دیکھا تو دونوں ملک ایک جیسے لگےپاکستان امن پسند ملک ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں مسلح افواج نے27 فروری کو تمام خطرات کا سامنا کرتے ہوئے قوم کےتعاون سےوطن کادفاع کیا، وقت آیاتوہرچیلنج کاجواب بھرپورطاقت سےدیا جائے گا، قوم کےحوصلے اور عزم سےکامیابی ملتی ہے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔