Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/6rgYRDKIij pic.twitter.com/i3ld1nnVri
— SBP (@StateBank_Pak) February 27, 2023
کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 259 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا جب کہ گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 259 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا ۔ اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر 3 روپے سستا ہو کر 265 روپےکا ہو گیا ہے ۔