عدت نکاح کیس ، علماء کرام کا سخت ردعمل آگیا

عدت نکاح کیس ، علماء کرام کا سخت ردعمل آگیا

(ویب ڈیسک )   عدت نکاح کیس  سے متعلق علماء کرام کا سخت ردعمل آگیا، ویڈیو بیان جاری کردیا۔

عدت کے حوالے سے بنائے گئے  کیس کے حوالے سے پیر نور الحق قادری صاحب، علامہ راجہ ناصر عباس صاحب  اور صاحبزادہ حامد رضا صاحب نے  اہم ویڈیو بیان جاری کردیا ہے۔

ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے  کہ  “جن لوگوں نے یہ فیصلہ دیا یا اس میں کسی بھی طرح شامل رہے وہ اللہ کے حضور معافی مانگیں- تمام علماء کرام کی رائے میں عدت کے معاملے میں خاتون کا قول ہی معتبر سمجھا جاتا ہے۔”

Watch Live Public News