وزیر اعظم عمران خان سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر بوزکیر کی ملاقات، کوروناکی وباء، علاقائی اور عالمی امن و سلامتی سمیت پائیدار ترقی پر تبادلہ خیال، سرکاری اعلامیہ جاری۔پی ایس ایل 6 کے انعقاد میں بڑی رکاوٹ ختم ہو گئی۔ متحدہ عرب امارات نے جنوبی افریقہ اور بھارت کے براڈکاسٹرز کو اجازت دے دی۔پاکستانی پارلیمان کے ایوان بالا میں اپوزیشن کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے باوجود سی پیک اتھارٹی بل منظور کر لیا گیا ہے۔غیرت کے نام پر ایک اور قتل، رسولنگر کے علاقہ میں نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی بہن کو قتل جبکہ اس کے دوست کو زخمی کر دیا ہے۔عمران خان،امریکاکوفوجی اڈےنہیں دےرہے، سندھ میں ہرصورت ڈاکوراج ختم کرکےدم لیں گے، جو بجٹ میں ووٹ نہیں دےگا،ڈی سیٹ ہوجائےگا، وزیرداخلہ شیخ رشید کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو۔سنجیدگی سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹننے کی کوشش کررہے ہیں، پاکستان ان 10 ممالک میں شامل ہے جو ماحولیاتی آلودگی سے متاثرہیں، گلوبل وارمنگ کےخلاف اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا ہری پور میں 10 بلین ٹری سونامی کی تقریب سے خطاب۔