(ویب ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ میں دو فریقین کے درمیان ہاتھا پائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی ہے۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین ایک دوسرے پر مکے تھپڑ برساتی رہی ، لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی نے دونوں فریقین کو چھڑوایا ۔
واضح رہے کہ نومی نامی خاتون پر 420/68/71 کا مقدمہ درج ہے ۔یشو نامی خاتون مدعی مقدمہ ہے اور دونوں فریقین میں پلاٹ کا تنازعہ چل رہا ہے۔