تحریک لبیک کی فنڈنگ بھارت سےکی جارہی ہے، کوئی مائی کالعل پاکستانی ریاست کوبلیک میل نہیں کرسکتا،وزیر اطلاعات کی کابینہ اجلاس پر بریفنگ، کہا تحریک لبیک کو عسکریت پسند جماعت کے طور پر لیں گے،کسی صورت بھی برادشت نہیں کریں گےکہ کوئی ریاست کی رٹ کوچیلیج کرے ایسےمطالبات تسلیم نہیں کیےجاسکتےجوپاکستان کےمفادمیں نہ ہوں،راستے بند کرنے والوں کے ساتھ سختی سےنمٹاجائےگا،وزیراعظم ہر صورت کالعدم جماعت کااحتجاج روکنےکیلئے ڈٹ گئے،کہااحتجاج کی آڑ میں پولیس والوں کومارناظلم کابینہ اجلاس کے بعدوزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ کی ملاقات،کالعدم جماعت سے مذاکرات اورامن و امان سےمتعلق بریفنگ،شیخ رشیدنےملکی سکیورٹی صورتحال پروزیراعظم کوآگاہ کیا کالعدم جماعت جب نواز شریف کےخلاف احتجاج کرے تو ٹھیک،ان کےخلاف احتجاج کرے تو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان کی حکومت پر تنقید کہا،کالعدم جماعت کےمطالبات درست یا غلط ،احتجاج کرنا ان کاحق ہے کالعدم جماعت کےاحتجاج میں مزید 3پولیس اہلکارشہید،متعدد زخمی،احتجاج کے دوران اب تک 5 پولیس اہلکارشہیدہوچکےہیں،مظاہرین کی جانب سےپولیس کی گاڑیاں بھی جلادی گئیں