تفصیلات کے مطابق یہ اعلان Faustin-Archanceکے دفتر کی طرف سے ایک بیان میں کیا گیا ، اعلان میں کہا گیا ہے کہ صدرنے اس حوالے سے مسودہ قانون کی حمایت کی ہے کیونکہ اس سے ملک کے شہریوں کی حالت میں بہتری آئے گی۔ خیال رہے کہ یہ افریقہ کاپہلااوردنیا کا دوسراملک ہے جس نے بٹ کوائن کواپنی کرنسی کے طورپراپنایاہے۔The Central African Republic adopts #bitcoin.
— CZ ???? Binance (@cz_binance) April 24, 2022
لاہور (ویب ڈیسک ) وسطی افریقی جمہوریہ نے بٹ کوائن کو قانونی کرنسی کے طور پر قبول کر لیا ہے۔