مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز آئندہ ماہ لندن جائیں گیں

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز آئندہ ماہ لندن جائیں گیں
قائد ن لیگ میاں نواز شریف کی وطن واپسی کا معاملہ،چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز آئندہ ماہ لندن جائیں گیں۔ ذرائع کے مطابق چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز آئندہ ماہ لندن جائیں گیں، مریم نواز لندن میں قائد ن لیگ کو پارٹی کے معاملات اور استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے بریف کرینگی۔ مریم نواز کی میاں نواز شریف کی ہمراہ وطن واپسی کی آپشن پر بھی زیرغور ہے، مریم نواز کی لیگی رہنماوں اور ضلعی صدور کو قائد ن لیگ کے استقبال کی تیاریوں کی ہدایت بھی دیدی ہے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔