قومی اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے سندھ مشن کو کامیاب بنانے کے حوالے سے تحریک انصاف کا بڑا اقدام، وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سابق وزیر اعلیٰ سندھ کو معاون خصوصی برائے سندھ امور مقرر کر دیا گیا ہے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئے۔ منامہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد الزیانی اور بحرین میں تعینات پاکستانی سفیر محمد ایوب نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں، صہیب مقصود، عماد وسیم اور محمد حسنین کی جگہ شرجیل خان، اعظم خان اور محمد وسیم جونیئر فائنل الیون میں شامل وزیر اعظم کا رواں ہفتے دورہ لاہور کا پلان، تین سالہ کارکردگی منظر عام پر لانے سے متعلق یہ دورہ اہم قرار