سابق وزیردفاع راؤ سکندر اقبال کی اہلیہ انتقال کرگئیں

سابق وزیردفاع راؤ سکندر اقبال کی اہلیہ انتقال کرگئیں
کیپشن: Former Defense Minister Rao Sikandar Iqbal's wife passed away

ویب ڈیسک: سابق وزیر دفاع راؤ سکندر اقبال مرحوم کی اہلیہ  شفیقہ سکندر انتقال کر گئیں۔ 

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شفیقہ سکندر کچھ عرصہ سے علیل تھیں اور لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ 

یاد رہے کہ شفیقہ سکندر نے 2013 کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر ایم این اے کا الیکشن لڑا تھا۔ 

شفیقہ سکندر کی نماز جنازہ بعد از نماز مغرب جناح پارک میں ادا کی جائے گی۔

Watch Live Public News