بھارتی کورونا ویری انٹ بھی پاکستان پہنچ گیا ہے۔ جنوبی افریقی ویری انٹ کے سات، بھارتی ویری انٹ کے ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے ملک میں حالیہ پانی کے مسئلہ کے پیش نظر پنجاب اور سندھ کو فراہم کیے جانے والے پانی میں کمی کا فیصلہ کیا ہے
اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرار داد منظور کر لی گئی۔ قرار داد غزہ میں جاری جنگی کی تحقیقات کے لیے جمع کرائی گئی
صحافیوں اوردیگر میڈیا ورکرز کےتحفظ سےمتعلق قانون پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش، وزیراطلاعات ناصر شاہ نے صحافیوں سےمتعلق بل ایوان میں پیش کی
نیوز) پاکستان اور روس کے درمیان نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن کے منصوبے میں اہم پیش رفت، پاکستان کے روس میں سفیر شفقت محمود اور روس کے وزیر توانائی نکولائی شگلوگوف کی انٹر گورنمنٹل اگریمنٹ پر آج ماسکو میں دستخط