پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،29 اپریل 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،29 اپریل 2021

وزیر اعظم عمران خان سابق ڈی جی ایف آئی اے کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات پر ردعمل سامنے آ گیا ہے

این سی او سی نے عیدالفطر کی تعطیلات سمیت 8-16 اور مئی 21 تک نقل و حرکت پر قابو پانے کے لئے” گھر رہو محفوظ رہو “حکمت عملی کا اعلان کیا ہے

پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ سے ایک سال میں 240 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ سمگل شدہ پٹرولیم مصنوعات ایران کے زمینی راستے سے سمگل کی جاتی ہیں

پاکستان کی کرکٹ ٹیم اس زمبابوے میں موجود ہے جہاں پر زمبابوے اور پاکستان کے درمیان میچ کے لیے ٹاس ہوا تو زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ زمبابوے ٹیم کو اپنا یہ فیصلہ بہت مہنگا پڑا

پنجاب میں کورونا ویکسینیشن سینٹرز کی تعداد 246 تک بڑھانے کیلئے پلان تیار، 111نئے ویکسینیشن سینٹرز قائم کئے جائیں گے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔