شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

(ویب ڈیسک )  سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے۔

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی   کا کہنا ہے کہ  سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کررہیں، ایک دوسرے کو کرپٹ کہنا چھوڑنا ہوگا، ملک میں آج تک کسی کو کرپشن پر سزا نہیں ملی ۔

  شاہد خاقان عباسی نے اعلان کیا کہ  نئی سیاسی جماعت بنارہے ہیں،   ملک کے مسائل دیکھیں اوران کا حل نکالیں۔

Watch Live Public News