ریچھ کے بچوں کی ماں کے ساتھ مل کر کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل

07:57 PM, 29 Mar, 2024

This browser does not support the video element.

 (ویب ڈیسک ) ریچھ کے بچوں کی ماں کے ساتھ مل کر کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

ماں انسان کی ہو یا جانور کی ماں ہی ہوتی ہے۔ ماں کو تو بس اپنے بچوں کی فکر رہتی ہے۔

ریچھوں کے خاندان کی ایک  خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہی ہے۔جس میں  ریچھوں کے خاندان کے خوبصورت مناظر کیمرے میں ریکارڈ ہوگئے ہیں ۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیارے پیارے ریچھوں کی ماں اپنے بچوں کو کھانا کھلاتے ہوئے درخت کی شاخ کو نیچے کھینچتی ہے اور ریچھ کے بچے ماں کے ساتھ مل کر کھانا کھاتے ہیں ۔

مزیدخبریں