سوشل میڈیا پر اس ویڈیو پر لوگ مختلف تبصرے کر رہے ہیں جن میں کچھ صارفین کا ماننا ہے کہ ویڈیو میں موجود شخص ذہنی طور پر تندرست نہیں ہے۔ کیونکہ وہ ویڈیو میں کہہ رہا ہے کہ مجھے ٹرین چلانی بھی نہیں آتی اور پارکنگ کی جگہ بھی نہیں ہے۔ لہذا انکار کر دیا۔ویڈیو میں وہ کہہ رہا ہے کہ اگر کوئی چھوٹی موٹی گاڑی تو شاید میں مان جاتا مگر ٹرین والی بات نہیں مان سکتا۔???????????????????????????????????? pic.twitter.com/a1RaPIUhUp
— Professor ngl राजा बाबू ???????? (@GaurangBhardwa1) April 11, 2021
ویب ڈیسک: برصغیر میں جہیز کے حوالے مباحث کئی بار شدت اختیار کر جاتے ہیں۔ لیکن جہیز ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا حل کبھی نہیں نکل سکا۔لیکن اس انتہائی سنجیدہ اور تشویشناک ایشو کے حوالے سے ایک ایسی مذاحیہ ویڈیو سامنے آ گئی ہے جس میں ایک شخص کے دعویٰ نے سب کو ہسنے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ شخص حلیہ سے بھارت کا لگتا ہے۔اس کا کہنا ہے کہ مجھے جہیز میں کوئی سکوٹر، کار یا لگژری گاڑی نہیں بلکہ ٹرین مل رہی تھی۔ مگر معاملہ تب خراب ہو گیا جب پارکنگ مسئلہ کھڑا ہوا۔ پارکنگ کی پرابلم نے ٹرین کو جہیز میں لینے منع کرنے پر مجبور کر دیا۔