صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

(ویب ڈیسک )   صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہو ئی ہے ، جس کے بعد  سونا 2 لاکھ 52 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 344 روپے کی کمی سے   10 گرام سونا 2 لاکھ 16 ہزار 650 روپے کا ہوگیا جبکہ   چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 860 روپے پر مستحکم رہی ہے۔

ادھر   عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کی کمی سے 2390 ڈالر فی اونس کا ہوگیا 

Watch Live Public News